12,500
  • December 14, 2020 6:53 am
  • Lahore, Punjab
  • 15 views
New

A sofa set 2+1+1 Seater for Sale. No any damage. Picture wala Cover b sath diya jae ga. Price is Negotiatable.
ہم نے خود اس کی بیک، بازو اور سیٹ میں فوم ڈلوایا ہے تاکہ اسکی سیٹ وغیرہ کبھی نہ بیٹھے۔ اندرونی ٹائر پٹی بھی نئی ڈلوائی ہے۔ صوفوں میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ صرف جگہ کی کمی کی وجہ سے مجبوراً سیل کر رہا ہوں۔ پونے 2 مرلے کے مکان میں 2 صوفے سیٹ نہیں رکھے جا سکتے۔

Overview

  • Furniture Type : Sofa / Living Room Item
  • Condition : Used
  • Foam in seat, back and arms.
  • No any problem
  • With cover